سی آئی ای[3]

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کمپینین آف انڈین ایمپلائیز کا مخفف، ایک خِطاب جو ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت کے زمانے میں دیا جاتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - کمپینین آف انڈین ایمپلائیز کا مخفف، ایک خِطاب جو ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت کے زمانے میں دیا جاتا تھا۔